the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بی جے پی کے قومی صدر امت شاہ نے آج دعوی کیا کہ اترپردیش اسمبلی الیکشن میں مکمل اکثریت حاصل کرکے ان کی پارٹی حکومت بنائے گی۔ نظام آباد اسمبلی حلقہ میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر شاہ نے دعوی کیا کہ صوبہ میں بی جے پی کی



آندھی چل رہی ہے اور گیارہ مارچ کو الیکشن کے نتائج آنے پر سماج وادی پارٹی، کانگریس اور بی ایس پی کا خاتمہ ہوجائے گا جب کہ بی جے پی مکمل اکثریت حاصل کرے گی۔ بی جے پی صدر نے کہا کہ کانگریس نے آزادی کے بعد پچھلے ساٹھ برسوں تک ملک کو خوب لوٹا ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.